نشاط پسندی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خوشی میں مگن رہنے کی حالت یا کیفیت، عیش و عشرت پسند کرنا، مسرت کوشی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - خوشی میں مگن رہنے کی حالت یا کیفیت، عیش و عشرت پسند کرنا، مسرت کوشی۔